ٹریفک حادثے میں شہری کی ہلاکت، نامعلوم ڈرائیور پر مقدمہ

ٹریفک حادثے میں شہری کی  ہلاکت، نامعلوم ڈرائیور پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔

۔مظفر آباد پولیس کو محمد حسن خان نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر ہمراہ اصغر گھر آرہے تھے پیچھے سے آنے والا ڈالہ موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑا نیچے دب کر اصغر جاں بحق ہوگیا ہجوم جمع ہونے پر ڈرائیور ڈالہ بھگا کر فرار ہوگیا پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں