تحریک اساتذہ پنجاب کا نیا صدر اور سیکرٹری نامزد

تحریک اساتذہ پنجاب کا نیا صدر اور سیکرٹری نامزد

ملتان (خصوصی رپورٹر)تنظیم اساتذہ پنجاب کی صوبائی عاملہ کے اہم اجلاس کے موقع پر تحریک اساتذہ پنجاب کی مرکزی مشاورت کا خصوصی اجلاس بھی طلب کیا گیا۔

 اجلاس میں متفقہ طور پر نگران شعبہ بہبودِ اساتذہ، پروفیسر جنید احمد خان کو تحریک اساتذہ پنجاب کا نیا صدر اور پروفیسر علی ریحان منیر کو سیکرٹری نامزد کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ تحریک اساتذہ ہر جدوجہد میں  بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں