قطب پور سے 12سالہ بچہ اغوا کرلیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ قطب پور کے علاقہ سے 12 سالہ بچے کو اغواکرلیاگیا
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو ممتاز نے اطلاع دی کہ اسکا بیٹا فرحان گھر سے نکلا جو واپس نہ آیا جسکو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے اقدامات شروع کردیئے ۔