بوگس چیک دینے والے کیخلاف کارروائی

بوگس چیک دینے والے کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

 ۔بستی ملوک پولیس کو وقاص نے بتایا کہ ملزم سلیمان اور الطاف نے چار عدد چیک دیئے جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پائے گئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں