ملکی خارجہ پالیسی میں مزید بہتری کی گنجائش،حامد کاظمی

ملکی خارجہ پالیسی میں مزید بہتری کی گنجائش،حامد کاظمی

ایران امریکا جنگ سے بنگلہ دیش بھی متاثر ، حکومت نے اشیاء مہنگی نہیں کیں

ملتان (کرائم رپورٹر)تنظیم پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ایک برادر اسلامی ملک ہے اور دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں بنگلہ دیش کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے سبسڈی کا نظام برقرار رکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم دنیا کو اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔اس موقع پر وفد کے ارکان نے ان کے دورہ بنگلہ دیش کی کامیابی پر مبارکباد دی ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں