خاتون ، دوبچوں سے زیادتی ملزملوں کیخلاف مقدمات درج

 خاتون ، دوبچوں سے زیادتی   ملزملوں کیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں زیادتی کے واقعات کے الزام میں پولیس نے تین ملزموں کے خلاف مقدمات درج۔۔۔

 کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔صدر پولیس کو معظم نے درخواست دی کہ اس کے 14 سالہ بھائی علی حیدر کو ملزم علی عباس نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں