تعلیمی اداروں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ،محمد اشرف
لودھراں(سٹی رپورٹر) پبلک سکول میں نئے بلاک کی تعمیر بارے اجلاس ہوا۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نیکہا کہ تعلیمی اداروں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ۔۔۔
،ایل پی ایس میں 2فلورز اور 12 کمروں پر مشتمل نئے بلاک کی تعمیر اپنی مدد آپ اور مخیرحضرات کے تعاون سے کی جائے گی۔،سکول کے ذرائع آمدن میں اضافے کیلئے کاوشیں کی جائیں گی،محکمہ بلڈنگ بلاک تعمیر کیلئے ٹیکنیکل معاونت فراہم کرے ،میٹریل کی آمد کے ساتھ ہی تعمیراتی کام شروع کردیا جائے ،ادارے میں سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ۔