ڈینٹل کیمپ کا اہتمام
ملتان (لیڈی رپورٹر)چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈینٹل کیمپ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے تعاون سے کیا گیا۔
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈینٹل کیمپ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے تعاون سے کیا گیا۔