ایکٹ کی خلاف ورزی

ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان ( کرائم رپورٹر ) وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔مظفر آباد پولیس کو دائود راشد نے بتایا کہ دوران گشت ملزم کامران کے قبضہ سے جنگلی پرندے برآمد ہوئے جن کے متعلق ملزم کوئی لائسنس نہ دکھا سکا ۔

وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔مظفر آباد پولیس کو دائود راشد نے بتایا کہ دوران گشت ملزم کامران کے قبضہ سے جنگلی پرندے برآمد ہوئے جن کے متعلق ملزم کوئی لائسنس نہ دکھا سکا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں