جعلساز شکنجے میں آگیا
ملتان ( کرائم رپورٹر ) کینٹ پولیس نے شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ظفر نے بتایا کہ ملزم انس نے رقم کے عوض چیک دیا جو جعلی و بوگس پایا گیا ۔
کینٹ پولیس نے شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ظفر نے بتایا کہ ملزم انس نے رقم کے عوض چیک دیا جو جعلی و بوگس پایا گیا ۔