جعلی نوٹ تیار کرنے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )قادر پورراں پولیس نے جعلی نوٹ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ قیصر نے بتایا کہ ملزم کاروبار کا جھانسہ دیکر باغ میں لے گئے بیگ سے شیشے کی مشین نکالی اور جعلی نوٹ تیار کیا۔
قادر پورراں پولیس نے جعلی نوٹ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ قیصر نے بتایا کہ ملزم کاروبار کا جھانسہ دیکر باغ میں لے گئے بیگ سے شیشے کی مشین نکالی اور جعلی نوٹ تیار کیا۔