محافظ سکواڈ نے توہین رسالت واقدام قتل کا اشتہاری پکڑ لیا

محافظ سکواڈ نے توہین رسالت  واقدام قتل کا اشتہاری پکڑ لیا

ملتان (کرائم رپورٹر )محافظ سکواڈ پولیس نے توہین رسالت اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم راشد المعروف حق نواز گرفتار کر لیا۔۔۔۔

یہ اہم کارروائی انچارج محافظ سکواڈ احسن اعجاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عمل میں لائی۔پولیس ٹیم محافظ سکواڈ ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا جو کہ اشتہاری تھا کو گرفتار کیا، جو طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے فرار تھا۔ملزم کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ قادر پورراں پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں