قتل کیس کا ملزم لیجانے والی وین پر حملہ، دھمکیاں، پولیس کارروائی

قتل کیس کا ملزم لیجانے والی وین  پر حملہ، دھمکیاں، پولیس کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر )قتل کے ملزم کو لیکر جانے والی وین پر حملہ کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔۔

 گلگشت پولیس کو سب انسپکٹر محمد علی نے تحریری درخواست دی کہ قتل کے مقدمہ ملزم جنان خان کا جسمانی ریمانڈ پر پیش کرنے عدالت پہنچے احاطہ عدالت مین ملزموں نے زیر حراست ملزم سے زبردستی ملاقات کرنے کی کوشش کی اور ملزم کو اپس تھانہ روانہ ہوئے تھے تو راستہ میں ملزموں نے وین پر حملہ کردیا زبردستی گاڑی رکواکر ارتکاب جرم کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں