دومنشیات فروش گرفتار،1کلوچرس برآمد

دومنشیات فروش گرفتار،1کلوچرس برآمد

گگومنڈی(نامہ نگار)پولیس نے دومنشیات فروش گرفتار،1کلوسے زائدچرس برآمدکرلی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گگومنڈی کی ۔۔۔

پولیس ٹیم نے مختلف مقامات پرچھاپے مارکرشیخ فاضل روڈبرلب نہرسے محمدیوسف ساکن189کوگرفتارکرکے 600گرام جبکہ ریلوے سٹیشن کے نزدیک سے امجدمسیح ساکن435۔ای بی کے قبضہ سے 570گرام چرس برآمدکرلی ۔منشیات فروشوں کیخلاف مزید کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں