قحبہ خانہ پر چھاپہ ،5مرد 2خواتین گرفتار

قحبہ خانہ پر چھاپہ ،5مرد 2خواتین گرفتار

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )پولیس تھانہ سٹی کا قحبہ خانہ پر چھاپہ ،5مرد 2خواتین گرفتار۔مقدمہ درج۔۔۔۔

 تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او عمران چیمہ نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم عبدالباسط گلشن مصطفی کے ایک مکان پر موجود ہے ،چھاپہ مارا تو اشتہاری مجرم نہیں ملا۔ تلاشی پر ساجد ،ارشد،سیفل،ارشاد،اصغر اورنادیہ بی بی ،کوثر بی بی کونیم برہنہ حالت میں قابو کرلیا ۔کوثر بی بی اس جگہ کو بطور قحبہ خانہ استعما ل کرتی تھی ۔پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں