میاں چنوں کمیٹی ہال میں معرکہ حق کی سالگرہ پر تقریب
میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) میاں چنوں کے میونسپل کمیٹی ہال میں بنیان المرصوص معرکہ حق کے عنوان سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
تقریب کے بعد پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے بلدیہ ہال سے ٹی چوک تک ریلی نکالی گئی۔ سیاسی و سماجی شخصیات حاجی عبدالستار مغل،عبد الوحید ربانی و دیگر نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے دشمن کو ہر طرح کے ایڈونچر سے باز رہنے کی تنبیہ بھی کی۔