صدر سے گورنر پنجاب کی ملاقات صوبے کے انتظامی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرزرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب میں انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔صدر مملکت نے کہا وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ مؤثر تعاون عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے ناگزیر ہے ۔
صدرزرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب میں انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔صدر مملکت نے کہا وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ مؤثر تعاون عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے ناگزیر ہے ۔