بادشاہی مسجد:معرکہ حق بنیان مرصوص و استحکام پاکستان کانفرنس
لاہور (سیاسی نمائندہ)بادشاہی مسجد میں جمعتہ المبار ک کے موقع پر معرکہ حق بنیان مرصوص و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنی بہادر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش،مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا عظیم کردار،ملک میں قیام امن،استحکام پاکستان،قومی یکجہتی،ہم آہنگی اور پیغام پاکستان کا فروغ تھا۔