عیدالاضحیٰ کیلئے پانچ مویشی سیل پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

عیدالاضحیٰ کیلئے پانچ مویشی  سیل پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

سکندرآباد(نامہ نگار)انتظامیہ ملتان نے عیدالاضحی 2026 کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے شہر اور گردونواح میں پانچ منظور شدہ مویشی سیل پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

انتظامیہ ملتان نے عیدالاضحی 2026 کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے شہر اور گردونواح میں پانچ منظور شدہ مویشی سیل پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں