معرکہ حق میں قوم فوج کے شانہ بشانہ لڑی،احمد محمود

معرکہ حق میں قوم فوج کے شانہ بشانہ لڑی،احمد محمود

ملتان (لیڈی رپورٹر)پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود، خواجہ رضوان عالم اور عبدالقادر شاہین نے۔۔

 معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مشترکہ بیان میں ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے دفاع وطن پر ہمیشہ غیر متزلزل اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق نے دنیا کو دکھایا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوتی ہے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتی ہے ۔ ان کے مطابق اس معرکے میں دشمن کو پسپائی اختیار کرنا پڑی، جو قوم کے لئے باعث فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں