5 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

5 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،پانچ میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،پانچ میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں