بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر ) بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ چہلیک پولیس کو اسلم نے بتایا کہ ملزم عثمان نے 76ہزار کے عوض بوگس چیک دیکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ چہلیک پولیس کو اسلم نے بتایا کہ ملزم عثمان نے 76ہزار کے عوض بوگس چیک دیکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔