منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

میاں چنوں (سٹی رپورٹر)پولیس منشیات فروش گرفتار کوبھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔

 تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کی ٹیم نے چک نمبر 15L/110کے قریب دوران گشت منشیات فروش رمضان عرف چاند کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 3300گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں