کوٹ ادو:پولیو مہم کا افتتاح 2لاکھ 57ہزار بچے ہدف
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قدسیہ ناز نے تحصیل ہسپتال میں انسدادِ پولیو قومی مہم کا افتتاح کر دیا۔۔۔
اس موقع پر ڈاکٹر اطہر فاروق، ڈاکٹر حیدر علی، ڈاکٹر شعیب گرمانی اور ڈاکٹر محمد رضا بھی موجود تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹ ادو میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 21مئی تک جاری رہے گی۔