بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

بوگس چیک دینے پر  ملزم کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر) شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

گلگشت پولیس کو سیف نے بتایا کہ ملزم شاہنواز نے رقم کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں