425افراد کوایمرجنسی امداد فراہم

425افراد کوایمرجنسی امداد فراہم

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 422 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 425 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 402 ملتان شہر، 13 شجاع آباد جبکہ 7 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 422 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 425 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 402 ملتان شہر، 13 شجاع آباد جبکہ 7 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں