ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر مسافر زیر حراست

ای سی ایل میں نام شامل  ہونے پر مسافر زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔نجی ایئر لائن کی ۔۔

پرواز ابو ظہبی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے خانیوال کا رہائشی جہانزیب سلیم کو گرفتار کرلیا ،گرفتار اہلکار کا نام ای سی ایل سٹاپ لسٹ میں شامل تھا جسے ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا جسے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...