جعلساز کیخلاف ایکشن
ملتان ( کرائم رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو احمد رضا نے بتایا کہ ملزم ہاشم ریاض نے رقم کی بابت چیک دیا جو جعلی و بوگس پایا گیا ۔
شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو احمد رضا نے بتایا کہ ملزم ہاشم ریاض نے رقم کی بابت چیک دیا جو جعلی و بوگس پایا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments