کار سرکار میں مداخلت کا الزام ملزم کیخلاف کارروائی شروع

کار سرکار میں مداخلت کا الزام  ملزم کیخلاف کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو عامر اقبال نے بتایا کہ ملزم خورشید عباس نے کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو عامر اقبال نے بتایا کہ ملزم خورشید عباس نے کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...