چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے سے خاتون زخمی، بچہ محفوظ رہا

چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے  سے خاتون زخمی، بچہ محفوظ رہا

خانقاہ شریف (نامہ نگار )سمہ سٹہ ریلوے سٹیشن پر چلتی ٹرین سے خاتون نے بچے سمیت چھلانگ لگادی ،خاتون شدیدزخمی،بچہ محفوظ رہا۔

تیز گام ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی ، سمہ سٹہ جنکشن پر ٹرین کا سٹاپ نہیں تھا، ٹرین کی سپیڈ آہستہ ہونے پر بائیس سالہ نتاشہ سکنہ موضع اتیراکچی واہ سمہ سٹہ بہاول پور نے 4 سالہ بچے سمیت ٹرین سے چھلانگ لگا دی۔ بچہ محفوظ رہا جبکہ عورت شدید زخمی ہوگئی جسے وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں