دودرجن وارداتوں میں شہری نقدی ،سامان سے محروم

دودرجن وارداتوں میں شہری نقدی ،سامان سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر )چوری و ڈکیتی کی دو درجن کے قریب وارداتوں میں شہری نقدی اور سامان سے محروم ہوگئے ۔

تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے عامر سے ڈاکو 18ہزار اورموبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے حمزہ تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے طاہر تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے یحیی تھانہ بی زیڈ کے علاقے احسن رضاکوتوالی کے علاقے عمر اورتھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں احسان سے ڈاکو موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے ۔ تھانہ گلگشت کے علاقے میں ذیشان سے دو ڈاکو نقدی و موبائل لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں