سیف سٹی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج

سیف سٹی تنصیبات کو نقصان  پہنچانے پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)دولت گیٹ پولیس نے سیف سٹی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پرمقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو عمر اشفاق نے بتایا کہ دولت گیٹ چوک پر سیف سٹی کا پول جس پر کیمرے ،پنک بٹن اور دیگر ٹیکنیکل سامان نصب تھا، واسا کی ٹھیکیدار ٹیم نے انتہائی غفلت سے کام کرتے ہوئے تنصیبات کو نقصان پہنچایا جسکا تخمینہ لاگت 12لاکھ 35ہزار بنتا ہے ،واسا ٹھیکیدار کے افراد نے تنصیبات کو نقصان پہنچاکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں