متعددافراد سے ناجائزاسلحہ برآمد،مقدمات درج
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم فخر عباس سے پسٹل راجہ رام پولیس نے ملزم طارق سے پسٹل گولیاں صدر جلالپور پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل ملزم اعظم سے پسٹل ملزم محسن سے پسٹل مظفر آباد پولیس نے ملزم حنیف سے پسٹل اور ملزم اسلم سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔