ٹاسک فورس کی کارروائی بجلی چوری پر مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) میپکو سب ڈویژن سنانواں کی ٹاسک فورس ٹیم نے حاجی پورہ موضع کہیری سنانواں میں۔۔۔
وسیم شاہ کا بجلی میٹر چیک کیا جو پی وی سی تار کے ذریعے ڈائریکٹ کنڈکشن لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا پولیس نے موقع پر رپورٹ تیار کی اور اعلی حکام کو آگاہ کیا کوٹ ادو سٹی پولیس نے میپکو افسر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔