فائرنگ کے واقعات ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فائرنگ کے واقعات  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے فائرنگ کے مختلف واقعات ،خاتون سمیت دو افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں ۔۔

 ایک ملزم کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔ صدر پولیس کو خان محمد اور شوکت نے درخواستیں دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم اظہر نے اپنی ہمشیرہ مختیار مائی کو پنڈلی میں گولی مارکر زخمی کردیا اور ملزم اظہر نے اللہ رکھا کو بھی ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں