ملتان میں 6 محرم کے قدیمی ماتمی جلوس کا اہتمام

ملتان میں 6 محرم کے  قدیمی ماتمی جلوس کا اہتمام

ملتان (کرائم رپورٹر) 6 محرم الحرام 1448ھ کا قدیمی روایتی ماتمی جلوس بانیِ جلوس مخدوم پیر سید کاظم علی شاہ کے گھر سے برآمد ہوا۔

 جلوس اپنے قدیمی راستے سے ہوتا ہوا آستانہ عالیہ مخدوم سید امیر شاہ بخاری،  تھلہ سادات پر مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہوا۔جلوس کی قیادت مخدوم پیر سید قیصر عباس شاہ بخاری نے کی جبکہ مرکزی تنظیم لائسنس داران کے مرکزی صدر سید موسیٰ رضا بخاری نے انتظامی فرائض انجام دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں