پیما کا صوبے کے 300سکول اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

پیما کا صوبے کے 300سکول  اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹو اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (پیماء)نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 300 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ بورڈ اجلاس میں منظور کئے گئے فیصلے کے تحت ان سکولوں کو لیول 6 کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ جسکا مقصد خواندگی کی شرح میں بہتری لانا اور تعلیمی سہولیات میں آسانی پیدا کرنا ہے ۔

پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹو اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (پیماء)نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 300 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ بورڈ اجلاس میں منظور کئے گئے فیصلے کے تحت ان سکولوں کو لیول 6 کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ جسکا مقصد خواندگی کی شرح میں بہتری لانا اور تعلیمی سہولیات میں آسانی پیدا کرنا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں