عوام کو فوری ریلیف دیا جائے ‘ ناصر شاہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ٹریڈرز ایسوسی ایشن خانیوال کے نائب صدر پیر سید ناصر شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی۔۔۔
قیمتوں میں اضافے اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کو بھی شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments