پمپ قائم کرنے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے غیر قانونی پٹرولیم یونٹ قائم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
ملزم عاطف ، ابوبکر ،راشد ، عامر اور طارق نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کئے ہوئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments