2لڑکیوں سے ملزموں کی زیادتی،پولیس کارروائی شروع

2لڑکیوں سے ملزموں کی  زیادتی،پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر پولیس کو آرزو بی بی نے بتایا کہ ملزموں نے مجھے دھوکہ دے موٹرسائیکل پر بٹھا لیا ، ایک ملزم نے نامعلوم مقام پر مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا دوسرا پہرہ دیتا رہا قادر پورراں پولیس کو صائمہ نے بتایا کہ ملزم نے مجھے جھوٹے جھانسے دیکر زبردستی ہوس کا نشانہ بنایا جبکہ مظفر آباد پولیس کو قیصر عباس نے بتایا کہ میرا بیٹا اکیڈمی سے گھر آرہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزم اسلحہ کے زور پر بیٹے سے زیادتی کی کوشش کرتے رہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...