انرویل کے زیر اہتمام غازی کلب کی انسٹالیشن تقریب

انرویل کے زیر اہتمام  غازی کلب کی انسٹالیشن تقریب

ملتان(لیڈی رپورٹر)انرویل ڈسٹرکٹ 340 کے غازی کلب کی انسٹالیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نئے عہدے داروں کا چناؤ ہوا۔

صدر فوزیہ ایاز، سیکرٹری فاطمہ خالد، خرانچی فاریحہ خان اور بلیٹن ایڈیٹر صدف شاہد کو چنا گیا ڈسٹرکٹ 340کی چیئرمین مسز شمائلہ شوکت، وائس چیئرمین سمیرا قیوم، سیکرٹری ڈاکٹر منال صدیقی، ای ایس او ارم مجاہد، بلیٹن ایڈیٹر زہرہ رضوی نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر صدر غازی کلب مسز فوزیہ ایاز نے کہا کہ ہمارا مقصد خواتین کے حقوق ان کے مسائل ان کے بچوں کی تعلیم صحت اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...