6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 6 بچے ریلوے سٹیشن، وہاڑی چوک ،لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10 سالہ حسن، 10 سالہ ارشد، 6 سالہ نوید، 8 سالہ عمر فاروق، 7 سالہ احمد، 8 سالہ فیصل شامل ہیں ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 6 بچے ریلوے سٹیشن، وہاڑی چوک ،لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10 سالہ حسن، 10 سالہ ارشد، 6 سالہ نوید، 8 سالہ عمر فاروق، 7 سالہ احمد، 8 سالہ فیصل شامل ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...