گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ شوہر پھندے سے جھول گیا

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ  شوہر پھندے سے جھول گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ایک شخص نے پھندہ لگاکر خودکشی کرلی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے مین لیکر تفتیش شروع کردی ۔ شریف پورہ سے آصف نے اطلاع دی کہ میرے بھائی ساجد نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد غصے میں آکر خود کو کمرے میں بند کرلیا اور پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ شخص کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...