پولیس کا کریک ڈاؤن، 5ملزم گرفتار
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی ہدایت اور ڈی پی او کوٹ ادو منصور قمر کی نگرانی میں پولیس نے ناجائز اسلحہ اور۔۔۔
شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ محمودکوٹ پولیس نے آڑا اکبر شاہ کے رہائشی شیراز سید سے 30 بور پسٹل اور دو گولیاں برآمد کیں۔ تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے قاضی عمران مجید سے 10 لیٹر، عاطف مبین شیخ سے 20 لیٹر، محمد آصف سے 20 لیٹر اور ریاض مشوری سے 40 لیٹر دیسی شراب برآمد کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments