عمران خان کے علاج پر سیاست افسوسناک،مصطفی احمد خان

عمران خان کے علاج پر سیاست  افسوسناک،مصطفی احمد خان

مونڈکا (نامہ نگار )پی ٹی آئی حلقہ این اے 176 کے ٹکٹ ہولڈر نوابزادہ مصطفیٰ احمد خان نے کہا ہے کہ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے۔۔

 ، اس لیے عمران خان کے علاج کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ۔ انہوں نے وزیر قانون کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جانے کے اعلان کو فسطائیت کا مظاہرہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...