پٹرولیم قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان عوام پر نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ

پٹرولیم قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان  عوام پر نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ

دھنوٹ (نامہ نگار)حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی میں مزید اضافے پر شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔۔۔

ذرائع کے مطابق آج ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ شہری پہلے ہی مہنگائی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں، ایسے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ روزمرہ اخراجات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...