خاتون پروفیسر کی شکایت پرشوہر گرفتار

خاتون پروفیسر کی شکایت پرشوہر گرفتار

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریایونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے شوہر کو حوالات کی سیر کرادی زکریا یونیورسٹی کی ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ان کے شوہر جو سٹاف کالونی میں رہائش پذیر ہیں کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی کے بعد پولیس کارروائی کا معاملہ سامنے آیا ۔

زکریایونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے شوہر کو حوالات کی سیر کرادی  زکریا یونیورسٹی کی ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ان کے شوہر جو سٹاف کالونی میں رہائش پذیر ہیں کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی کے بعد پولیس کارروائی کا معاملہ سامنے آیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...