9سالہ بچہ ورثاء کے سپرد

9سالہ بچہ ورثاء کے سپرد

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 9 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کی تلاش کے بعد اپنوں سے ملوا دیا گیا 9 سالہ اذان ولد سجاد کو کچھ روز قبل دولت گیٹ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 9 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کی تلاش کے بعد اپنوں سے ملوا دیا گیا 9 سالہ اذان ولد سجاد کو کچھ روز قبل دولت گیٹ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...