فائرنگ کا ملزم گرفتار
ملتان( کرائم رپورٹر )تھانہ نیوملتان کے علاقے مسلح ملزموں کی میڈیکل سٹور پر فائرنگ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ 3افراد نے تکرار پر گالم گلوچ کی ، ایک نے فائرنگ کردی ۔
تھانہ نیوملتان کے علاقے مسلح ملزموں کی میڈیکل سٹور پر فائرنگ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ 3افراد نے تکرار پر گالم گلوچ کی ، ایک نے فائرنگ کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments