ٹارگٹ پورا کرنیکا حکم

ٹارگٹ پورا کرنیکا حکم

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہدنے کہا ہے کہ مالی سال 2026-27ء کے منظور شدہ اور بجٹ میں مقررہ لاسز ٹارگٹس ہر صورت حاصل کئے جائیں۔ تمام فیلڈ افسر تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائیں ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہدنے کہا ہے کہ مالی سال 2026-27ء کے منظور شدہ اور بجٹ میں مقررہ لاسز ٹارگٹس ہر صورت حاصل کئے جائیں۔ تمام فیلڈ افسر تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...